اننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی پری ویڈنگ میں مشہور مہمانوں کی جام نگر میں آمد شروع

ریلائنس انڈسٹریز کے چیئرمین مکیش امبانی کے بیٹے اننت امبانی کی پری ویڈنگ تقریب کی تیاریاں زوروں پر ہیں۔

اننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی شادی سے پہلے کی تقریبات 1-3 مارچ 2024 کے درمیان جام نگر میں ہوں گی۔

شہر میں نامور شخصیات کی آمد شروع ہو گئی ہے۔ ایک نظر ڈالیں۔

منیش ملہوترا

مانوشی چھلر

جھانوی کپور

Images: Viral Bhayani

ریحانہ کی ٹیم ممبر