ادرک فریج میں کیسے تازہ رہے گا
ادرک کا استعمال ہر گھر میں کسی نہ کسی ش
کل میں کیا جاتا ہے۔
اگر ادرک کو مناسب طریقے سے ذخیرہ نہ کیا
جائے تو جلد خراب ہوجاتا ہے۔
کچھ آسان ٹوٹکوں کی مدد سے ادرک کو لمبے وقت تک تازہ رکھیں۔
ادرک کو اچھی طرح خشک کرنے کے بعد ہی فری
ج میں رکھیں۔
ادرک کو فریج میں رکھتے ہوئے براؤن پیپر
میں لپیٹ کر رکھیں۔
کاغذ میں لپیٹنے سے ادرک میں نمی پید
ا نہیں ہوگی۔
ادرک کو زیادہ دیر تک ذخیرہ کرنے کے لئے
ہوا بند کنٹینر میں رکھیں۔
ادرک کو فریج میں زپ لاک پلاسٹک بیگ میں
بھی رکھا جاسکتا ہے۔
ادرک کے لئے بہترین درجہ حرارت فریج کا ک
ریپر ڈراور ہے۔
لنک
مزید اسٹوریز کے لیے لنک پر کلک کریں