یہ آسان طریقے آپ کو گردے کی پتھری سے بچائیں گے
آج کے دور میں لوگوں کی بڑی تعداد گردے کی پتھری کے مسئلے
میں مبتلا ہے۔
کئی بار جسم کے تحلیل شدہ معدنیات گردوں سے باہر نہیں نکل
پاتے۔
آہستہ آہستہ یہ معدنیات گردوں میں جمع ہو کر پتھری بننا ش
روع کر دیتے ہیں۔
چند آسان طریقے اپنا کر گردے کی پتھری سے بچا جا سکتا ہے۔
گردے کی پتھری سے بچنے کے لیے روزانہ 2.5 سے 3 لیٹر پانی
پینا چاہیے۔
لوگوں کو چاہیے کہ نمک کا استعمال کم کریں اور صحت بخش غذ
ا لیں۔
اپنی خوراک میں کیلشیم اور آکسیلیٹ سے بھرپور غذائیں متوا
زن مقدار میں لیں۔
باقاعدگی سے ورزش کرنے سے گردے کی پتھری کو روکنے میں مدد
ملتی ہے۔
اگر کوئی مسئلہ ہو تو آپ کو ڈاکٹر سے رجوع کرنا چاہیے اور
اپنا معائنہ کروانا چاہیے۔
.