گرمیوں میں کیوی ضرور کھائیں
کیوی میں وٹامنز اور منرلز وافر مقدار میں پائے جاتے ہیں۔
کیوی دل کو صحت مند رکھنے میں مدد کرتا ہے۔
اس کا باقاعدہ استعمال ڈپریشن کے مسئلے کو دور رکھتا ہے۔
کیوی ہائی بلڈ پریشر کے مسئلے کو دور کرتا ہے۔
یہ جسم میں پلیٹ لیٹس کی کمی کو بھی دور کرتا ہے۔
کیوی کھانے سے اچھے کولیسٹرول یعنی ایچ ڈی ایل میں اضافہ ہوتا ہے۔
اس میں وٹامن سی وافر مقدار میں پایا جاتا ہے۔
آپ اسے اپنی روزمرہ کی خوراک میں شامل کر سکتے ہیں۔
.