ڈرمسٹک کے پتوں کا رس پینے کے 6 بڑے فائدے

ڈرم اسٹک کا درخت صحت کے لیے بہت مفید سمجھا جاتا ہے۔

शेर काफी सामाजिक होते हैं और झुंड में ही रहते हैं

اس درخت کے نہ صرف پھل بلکہ پتے بھی بہت فائدہ مند ہیں۔

ہیلتھ لائن کے مطابق ان پتوں کوکئی دواؤں کے لیے استعمال ہوتے ہیں۔

ڈرمسٹک کے پتوں کا رس پینے سے جلد میں نکھار آتی ہے۔

ان پتوں کا رس نزلہ اور زکام کے لیے موثر ہے۔

ڈرمسٹک کے پتے وزن کم کرنے میں مددگار ثابت ہوتے ہیں۔

ڈرمسٹک نظام ہاضمہ کی کارکردگی کو بڑھانے کا کام کرتی ہے۔

اس میں موجود فائبر گیس اور بدہضمی سے بچاتا ہے۔

ڈرمسٹک کے پتے مدافعتی نظام کو مضبوط بناتے ہیں۔

مزید اسٹوریز کے لئے یہاں پر کلک کریں