الائچی کھانے کے فوائد
غذائیت سے بھرپور الائچی صحت کے لیے فائدہ مند ہوتی ہے

ہیلتھ لائن کے مطابق صحت مند جسم کے لیے روزانہ 2 الائچی کھائیں

الائچی کو چائے میں ڈال کر پینے سے زکام اور کھانسی ٹھیک ہو جاتی ہے

منہ کے چھالوں، بدبو کو ختم کرنے کے لیے الائچی فائدہ مند ہے

الائچی ہاضمے کو بہتر کرتی ہے اور تیزابیت کو دور کرتی ہے

دو الائچی باقاعدگی سے کھانے سے اسپرم کا معیار بہتر ہوتا ہے

الائچی کھانے سے بار بار آنے والی قے سے آرام ملتا ہے

اس میں موجود غذائی اجزاء موٹاپے کو کم کرنے میں کارگر ثابت ہوتے ہیں

الائچی میں موجود کچھ غذائی اجزاء کینسر سے بچاتے ہیں

مزید اسٹوریز کے لئے یہاں پر کلک کریں
کلک کریں
یہ بھی پڑھیں