جانئے عالیہ بھٹ کے اثاثے کتنے ہیں

بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ کا شمار ہندوستان کی مشہور اداکاراؤں میں ہوتا ہے۔

عالیہ بھٹ کی شادی رنبیر کپور سے ہوئی ہے۔

اداکارہ ایک فلم کے لیے تقریباً 10 کروڑ روپے وصول کرتی ہیں۔

عالیہ بھٹ کے اثاثے تقریباً 560 کروڑ روپے ہیں۔

اداکارہ نے کم عمری میں ہی تین مکان خریدے۔

عالیہ کا لندن اور ممبئی کے جوہو اور باندرہ میں گھر ہے۔

عالیہ بھٹ کے لندن کے گھر کی قیمت تقریباً 25 کروڑ ہے۔

اداکارہ نے 2020 میں کورونا کے دوران ممبئی کے باندرہ میں 40 کروڑ روپے کا نیا گھر خریدا۔

اداکارہ کے پاس رینج روور اور بی ایم ڈبلیو 7 سیریز کی کار ہیں ۔

عالیہ بھٹ ایک کامیاب کاروباری شخصیت بھی ہیں۔ اداکارہ ایک برابڈ لباس کمپنی کی مالک ہیں۔

مزید اسٹوریز کے لئے یہاں پر کلک کریں