واٹس ایپ پرمسیج کو ایڈٹ کرنے کا طریقہ
اگر واٹس ایپ پر کوئی غلط میسج لکھتے تھے تو اسے سب کے لیے ڈیلیٹ کرنا پڑتا تھا۔
اب نئے فیچر کے آنے سے مسیج ڈیلیٹ نہیں کرنی پڑے گی۔
اب صارفین کسی بھی مسیج کو بھیجنے کے بعد 15 منٹ تک ایڈٹ کرسکتے ہیں
اس کے لیے سب سے پہلے آپ کو میسج کو کچھ دیر تک کلک کرنا ہوگا۔
اس کے بعد آپ کو ایڈٹ بٹن پر کلک کرنا ہوگا۔
اب آپ مسیج کو ایڈٹ کرسکتے ہے۔
مکمل ایڈٹ ہونے پر چیک مارک پر کلک کریں۔
ایڈٹ ہوئی مسیج کے نیچے ایڈٹڈ نظر آئے گا۔
اس فیچر کو استعمال کرنے کے لیے آپ کا واٹس ایپ اپ ڈیٹ والا ہونا چاہیے۔
مزید اسٹوریز کے لئے یہاں پر کلک کریں
کلک کریں
یہ بھی پڑھیں