نرم روٹی کیسے بنائے ؟ جانئے طریقہ
اکثر لوگ نرم روٹیاں کھانا پسند کرتے ہیں۔
کچھ لوگ بہت کوشش کرنے کے باوجود نرم روٹی نہیں بنا پاتے ہیں۔
اس کے لیے کچھ آسان اقدامات کی مدد لینے پڑے گی۔
پہلا مرحلہ : آٹے کو چھان لیں ۔
آٹا گوندھتے وقت اس میں تھوڑا سا گھی ملا ئے۔
آٹا گوندھنے کے لیے ہمیشہ گرم پانی کا استعمال کریں۔
آٹا گوندھنے کے فوراً بعد روٹی بنانے کے بجائے آٹے کو سیٹ ہونے دیں۔
آٹا گوندھنے کے بعد آٹے کی سطح پر تھوڑا سا تیل لگائیں۔
ان طریقوں پر عمل کرنے سے روٹیاں سخت اور کالی نہیں ہوں گی، بلکہ روٹیاں نرم ہوجائیں گے۔
یہاں پر کلک کریں