پاکستان کے بارے میں دلچسپ حقائق
پاکستان کو ہمیشہ دہشت گردی سے پریشان ملک کے طور پر دیکھا جاتا ہے۔
لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ پاکستان کچھ معاملات میں بہت آگے ہے۔
دنیا کا سب سے اونچائی پر اے ٹی ایم گلگت بلتستان میں خنجراب پاس پر واقع ہے۔
دنیا کی بلند ترین چوٹیوں میں سے ایک (کے2) پاکستان میں ہے۔
موہنجوداڑو اور قلعہ لاہور کے آثار قدیمہ کے کھنڈرات یہاں موجود ہیں۔
پاکستان میں دنیا کی سب سے بڑی رضاکار ایمبولینس سروس ہے۔
ایدھی فاؤنڈیشن 5000 سے زیادہ ایمبولینس چلاتی ہے۔
دنیا میں کھیلے جانے والے فٹ بالز میں سے نصف صرف سیالکوٹ میں بنتے ہیں۔
دنیا کی سب سے بڑی بندرگاہ گوادر پورٹ پاکستان میں ہے۔
یہاں پر کلک کریں