عرفی جاوید نے کل مالیت کتنی ہے؟ جان کر ہوجائیں گے حیران

عرفی جاوید کا نام سوشل میڈیا پر مسلسل زیر بحث رہتا ہے۔

عرفی کو کپڑوں کی وجہ سے ہر وقت ٹرول کیا جاتا ہیں۔

عرفی جاوید اپنے پراسرار انداز سے سب کی توجہ اپنی جانب کھینچتی ہیں۔

عرفی جاوید بغیر کسی سیریل یا فلم کے پیسے کہاں سے کماتی ہیں؟

عرفی جاوید کو انسٹاگرام پر 4.1 ملین لوگ فالو کرتے ہیں۔

اداکارہ سوشل میڈیا کے ذریعے لاکھوں روپے کماتی ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق عرفی ماہانہ 2 کروڑ کماتی ہے۔

عرفی ریئلٹی شوز میں بھی نظر آتی ہیں اور کچھ سیریلز میں بھی کام کیا ہے۔

عرفی جاوید کی کل دولت 172 کروڑ بتائی جاتی ہے۔

مزید اسٹوریز کے لئے یہاں پر کلک کریں