کرینہ کپور کالج ڈراپ آؤٹ ہیں, جانئے ان کی تعلیمی قابلیت

بالی ووڈ کی مہشور اداکارہ کرینہ کپور 21 ستمبر 1980 کو ممبئی میں پیدا ہوئیں۔

جانئے اسٹار اداکارہ کرینہ کپور کی تعلیم قابلیت کے بارے کچھ ان سنی باتیں

کرینہ نے ممبئی اور دہرادون کے نامور اسکولوں میں تعلیم حاصل کی ہے۔

کرینہ نے ممبئی کے جمنا بائی نرسری اسکول سے پڑھائی شروع کی۔

اس کے بعد اداکارہ نے مزید تعلیم کے لیے ویلہم گرلز اسکول، دہرادون میں داخلہ لیا۔

اس گرلز سکول کی فیس 10 لاکھ روپے سے زائد ہے۔

کرینہ نے ممبئی کے مٹھی بائی کالج میں 2 سال تک کامرس کی تعلیم حاصل کی۔

اس کے بعد اداکارہ نے ہاورڈ یونیورسٹی سے مائیکرو کمپیوٹرز کا 3 ماہ کا کورس کیا۔

اداکارہ کرینہ کپور کے پاس گریجویشن کی ڈگری نہیں ہے۔