گرین ٹی پینے سے پہلے فائدے اور نقصانات جانیں

گرین ٹی چائے کی ایک قسم ہے۔

جو کمیلی سیننسس کے پودے کے پتوں سے بنایا گیا ہے۔

یہ چائے دیگر چائے کے مقابلے میں کم آکسیڈائزڈ ہوتی ہے۔

جس کی وجہ سے اس میں اینٹی آکسیڈنٹس کی مقدار زیادہ ہوتی ہے۔

گرین ٹی دل کی بیماری اور کینسر کے خطرے کو کم کرتی ہے۔

اس کے علاوہ یہ ذیابیطس، بلڈ شوگر لیول اور وزن کو کنٹرول کرتا ہے۔

گرین ٹی کا زیادہ استعمال فائدہ مند نہیں بلکہ نقصان کا باعث بنتا ہے۔

گرین ٹی کا زیادہ استعمال بے چینی اور نیند کے مسائل کو بڑھاتا ہے۔

حاملہ خواتین کو گرین ٹی کم مقدار میں پینی چاہیے۔