جانئے تاج محل کا پُرانا نام کیا تھا

ہندوستان کا تاج محل فن تعمیر کی دنیا کے سات عجائبات میں سے ایک ہے۔

تاج محل دنیا بھر میں مشہور ہے اور  اسے دیکھنے لاکھوں سیاح آتے ہیں۔

تاج محل محبت کی علامت ہے اور اسے مغل شہنشاہ شاہ جہاں نے اپنی محبوبہ بیگم ممتاز کے لیے تعمیر کروایا تھا۔

تاج محل میں ممتاز کا مقبرہ بھی ہے۔

لیکن کیا آپ جانتے ہیں تاج محل کا پہلا نام کیا تھا ؟

تاج محل کا پہلے نام روضہ منورہ تھا۔

تاج محل 1632 میں بنایا گیا تھا۔

تاج محل کو بنے ہوئے 391 سال ہو چکے ہیں۔

مزید اسٹوریز کے لئے یہاں پر کلک کریں