ہندوستان کے 7 خوبصورت شہر
جے پور، راجستھان:
یہ پنک سٹی کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ جے پور اپنے تاریخی فن تعمیر اور متحرک بازاروں سے دلکش ہے۔
کولکتہ، مغربی بنگال:
ہندوستان کا ثقافتی دارالحکومت، کولکتہ کا عظیم فن تعمیر، ادبی تاریخ، اور متحرک تہوار اسے دلکش بنا دیتے ہیں۔
پڈوچیری:
فرانسیسی نوآبادیاتی دلکشی، پُرسکون ساحل، اور ایک متحرک ثقافت پڈوچیری کو منفرد بنادیتی ہے۔
آگرہ، اتر پردیش:
آگرہ مشہور تاج محل اور تاریخی عجائبات اور مغل فن تعمیر کی وجہ سے دنیا میں مہشور ہیں۔
کوچی، کیرالہ:
ساحلی شہر کوچی کو تاریخی قلعہ، مصالحے بازاراور ثقافتی تنوع خوبصورت بناتے ہے۔
وارانسی، اتر پردیش:
وارانسی کے گھاٹ، مندر اور ثقافت ایک پُر سکون اور مقدس ماحول پیدا کرتے ہیں۔
میسورو، کرناٹک:
میسورو کے سرسبز باغات، اور دسارا کی تقریبات اس شہر کی خوبصورتی کو بڑھاتی ہے۔
یہاں پر کلک کریں