مردوں میں گنجے پن کی وجوہات
مردوں کے گنجے پن کی 5 ممکنہ وجوہات
چینی کا زیادہ استعمال
زیادہ چینی کا استعمال کھوپڑی میں سوجن کا سبب بن سکتا ہے۔جس کے نتیجے میں بالوں کو نقصان پہنچتا ہے۔
جینیاتی عوامل
مردانہ طرز کا گنجا پن پولی جینک ہے جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ یہ متعدد جینز سے متاثر ہے۔
ہارمون کا اثر
Dihydrotestosterone بالوں کے گرنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔
غذائیت کی کمی
عام غذائیت کی کمی جیسے آئرن کی کمی، نیز رائبوفلاوین، بایوٹین، فولیٹ اور وٹامن بی 12 کی کمی گنجے پن کی وجہ ہیں۔
موٹاپے سے متعلق اثرات
موٹاپے سے بالوں کے اسٹیم سیلز کم ہوجاتے ہیں۔
مزید اسٹوریز کے لئے یہاں پر کلک کریں
کلک کریں
یہ بھی دیکھیں