انڈین آرمی کے لیے 15 جنوری کیوں خاص ہے؟
ہر سال 15 جنوری کو بھارتی فوج کی بہادری کے جشن کے طور پر منایا جاتا ہے۔
ہندوستانی فوج کے جوانوں کے لیے آج کا دن بہت خاص ہے جو ملک کی حفاظت کے لیے ہمہ وقت تیار رہتے ہیں۔
یہ دن ہندوستان کے فیلڈ مارشل فیلڈ مارشل کے ایم کریاپاکے اعزاز میں منایا جاتا ہے۔
یہاں پر کلک کریں
آج کے دن 1949 میں ہندوستانی فوج برطانوی فوج سے مکمل طور پر آزاد ہوگئی۔
آج یعنی 15 جنوری ہندوستانی فوج کی 76 ویں سالگرہ ہے۔
آج کے دن مرکزی آرمی ڈے پریڈ کریاپا پریڈ گراؤنڈ، دہلی چھاؤنی میں منعقد کی جاتی ہے۔
اس دن آرمی میڈلز اور بہادری کے اعزازات بھی دیے جاتے ہیں۔
یہاں پر کلک کریں