لیموں کے چھلکے کے حیران کن فائدے
لیموں کا چھلکا ایسے مرکبات سے بھرا ہوا ہوتا ہے جو صحت کے لیے بے شمار فوائد فراہم کر سکتا ہے۔
لیموں کا استعمال تقریباً ہر گھر میں ہوتا ہے۔
ہم عموماً لیموں کا چھلکا پھینک دیتے ہیں۔
لیکن یہ بہت موثر ہے۔
لیموں کے چھلکے میں وٹامن سی بہت زیادہ ہوتا ہے۔
یہ خون کو پتلا رکھتا ہے اور دل سے متعلق امراض سے بچاتا ہے۔
لیموں کے چھلکے سے اسکرب کرنے سے چہرے پر قدرتی چمک آتی ہے۔
یہ خشکی سے نجات دلانے میں بھی مددگار ثابت ہوتا ہے۔
.