Green Blob

بالی ووڈ میں سب سے زیادہ فیس لینے والے مہشور ادکاروں کی فہرست

شاہ رخ خان سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے ادکاروں کی فہرست میں شامل ہیں۔

وہ ایک فلم کے لیے 100 سے 150 کروڑ تک فیس لیتے ہیں۔

سلمان خان فلمسازوں سے بھاری فیس لیتے ہیں۔

انہوں نے ٹائیگر 3 فلم کے لیے 130 کروڑ فیس لی تھی۔

اکشے کمار 80 کروڑ سے 100 کروڑ روپے بطور فیس لیتے ہیں۔

گیارہ  اگست کو ان کی فلم او ایم جی 2 ریلیز ہوئی ہے۔

عامر خان فلم کے منافع میں 75 فیصد حصہ بطور فیس لیتے ہیں۔

رنبیر کپور نے اینیمل فلم کے لیے 70 کروڑ روپے فیس لی ہے۔

اس فلم میں رنبیر کپور ایک خطرناک گینگسٹر کے کردار میں نظر آئیں گے۔