ماہیما چودھری 13 ستمبر 1973 کو دارجلنگ، مغربی بنگال میں پیدا ہوئیں۔

ماہیما کا اصل نام ریتو چودھری ہے، یہ نیا نام اسے سبھاش گھئی نے دیا۔

اداکاری سے پہلے ماہیما نے ماڈلنگ کی اور عامر خان کے ساتھ اپنا پہلا اشتہار شوٹ کیا۔

ماہیما کو منی رتنم نے فلم کی پیشکش کی تھی لیکن انہوں نے انکار کر دیا۔

انہوں نے شاہ رخ خان کے ساتھ سپرہٹ فلم 'پردیس' سے ڈیبیو کیا۔

دل کیا کرے  کی شوٹنگ کے بعد ان کا حادثہ ہوا، ماہیما کے  چہرے سے شیشے کے 65 ٹکڑے نکلے گئے۔

ماہیما مشہور ٹینس کھلاڑی لیانڈر پیس کے ساتھ تعلقات میں تھیں۔

ماہیما نے 2006 میں بزنس مین بوبی مکھرجی سے شادی کی تھی لیکن 2013 میں طلاق ہوا۔

انہوں نے 2007 میں اریانا مکھرجی کو جنم دیا اور بعد میں دو بار اسقاط حمل کا سامنا کرنا پڑا۔

پچاس سالہ ماہیما چوہدری بریسٹ کینسر کی تکلیف میں مبتلا ہیں۔

مزید اسٹوریز کے لئے یہاں پر کلک کریں