اس انداز میں نظر آئی اداکارہ ملائیکہ اروڑہ، دیکھئے تصاویر
بالی ووڈ کی ڈیوا ملائیکہ اروڑہ اکثر اپنی اداوں اور اسٹائلش لک کیلئے سوشل میڈیا پر چھائی رہتی ہیں ۔
اس مرتبہ بھی ملائیکہ نے اپنے گلیمرس اوتار کی وجہ سے فینس کا دھیان کھینچ لیا ہے ۔
ملائیکہ نے حال ہی میں بالی میں چھٹیوں کی تصاویر شیئر کی ہیں، جنہیں دیکھ کر فینس تعریفوں کے پل باندھ رہے ہیں ۔
اداکارہ ملائیکہ اروڑہ نے اپنے انسٹاگرام پر حال ہی میں کچھ تصاویر شیئر کی ہیں۔
اداکارہ نے ان تصاویر میں بالی چھٹیوں کی جھلک دکھائی ہے ۔
اداکارہ ملائیکہ اروڑہ ان تصاویر میں الگ الگ پوز میں نظر آرہی ہیں ۔
کبھی جھولے پر اٹھلاتی تو کبھی سورج کی روشنی میں اپنا گلیمرس لک فلانٹ کررہی ہیں ۔
اداکارہ ملائیکہ اروڑہ نے بڑے بڑے گلاسز ، نو میک اپ لک اور ٹو پیس پہن کر اپنا گلیمرس انداز بھی جم کر فلانٹ کیا ہے ۔
اداکارہ نے کئی ایسی تصاویر بھی شیئر کی ہیں، جن میں وہ بالی میں مستی کرتی نظر آرہی ہیں ۔
.