آم کے پتے کے حیرت انگیز فوائد

پھلوں کا بادشاہ ہونے کے ساتھ ساتھ آم ایک پسندیدہ پھل بھی ہے۔

آم لذیذ ہونے کے ساتھ ساتھ طبی خصوصیات کا بھی خزانہ رکھتا ہے۔

آم کے پتے جلد کے لیے بھی بہت فائدہ مند ہیں۔

آم کے پتے وٹامنز کا ایک اچھا ذریعہ سمجھے جاتے ہیں۔

آم کے پتوں میں پائے جانے والے خواص بلڈ پریشر کو کنٹرول کرتے ہیں۔

اس کے پتے بالوں کے لیے فائدہ مند ہیں۔

یہ ذیابیطس کو بھی کنٹرول کرتا ہے۔

آم کے پتےبے چینی کو دور کرنے میں مددگار ہے۔