جامن کا پھل  کھانے سے دل صحت مند رہتا ہے

گرمیوں کے موسم میں بہت سے پھل بازار میں دستیاب ہوتے ہیں۔

جامن بھی ان پھلوں میں سے ایک ہے۔

یہ پھل ذائقے کا ہی نہیں صحت کا بھی خزانہ ہے۔

جامن کا پھل  کھانے سے دل صحت مند رہتا ہے۔

اس سے فالج اور ہارٹ اٹیک کا خطرہ کم ہوجاتا ہے۔

یہ بلڈ پریشر کو بھی کنٹرول میں رکھتا ہے۔

اس کے علاوہ یہ قوت مدافعت کو بھی بڑھاتا ہے۔