ایم ایس دھونی کا زبردست مداح... جوڑے کو پیلاتا ہے مفت میں چائے

بہار کے کٹیہار میں بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مہندر سنگھ دھونی کا ایک لاجواب مداح ہے۔

ان کا نام راجو ہے اور وہ اپنے نام پر چائے کا اسٹال چلاتا ہے۔ 

راجو نے اکاؤنٹس میں گریجویشن کرنے کے بعد  چائے کی دکان کھولی ہے۔

ان کو کرکٹ کا بھی بہت شوق ہے۔

بتایا جارہا ہے ان کی چائے بہت لذیذ ہے۔

راجو اپنے اسٹال پر جوڑوں کو مفت چائے پیش کرتا ہے۔

اپنے پیشہ کے علاوہ راجو کرکٹ کے کھلاڑیوں سے بھی بے حد محبت کرتے ہیں۔

راجو مہندر سنگھ دھونی کو دیکھنے کرکٹ اسٹیڈیم گئے ہیں اور انہیں لائیو دیکھا تھا۔