دنیا کے 9 مہنگے ترین مصالحے
مصالحوں کو پسند کرنے والوں کے لیے ہر مصالحے کی مہک اور انفرادیت باعث مسرت ہے۔
دنیا کے مہنگا ترین مصالحے
Saffron
زعفران سب سے مہنگامصالحہ ہے جو سال میں صرف ایک بار کھلتا ہے۔
Fennel Pollen
سونف کا مہنگا حصہ چھوٹا پھول ہے، جس کا ذائقہ بہت تیز ہوتا ہے۔ یہ ایک مہنگا مصالحہ ہے
Vanilla Beans
ونیلا پھلیاں بھی بہت مہنگی ہوتی ہے ، بین الاقوامی مارکیٹ میں 6-8 پھلیوں کی قیمت 20 ڈالر سے زیادہ ہے۔
Pink Peppercorns
کالی مرچ دراصل خشک بیریاں ہیں۔ اس کی قیمت $23 فی پاؤنڈ ہے
Cloves
لونگ بہت مہنگے ہوتے ہیں کیونکہ یہ موسمی حالات کے لیے حساس ہوتے ہیں۔ عالمی مارکیٹ میں ان کی قیمت 11 ڈالر فی پاؤنڈ ہے۔
Long Pepper
اس کا ذائقہ عام کالی مرچ اور جائفل سے کہیں زیادہ پیچیدہ ہے۔ اس کی قیمت آپ کو تقریباً $5 فی اونس لگ سکتی ہے۔
Black Cumin Seeds
کالا زیرہ کا ذائقہ میٹھا اور کھٹا ہے اور یہ شمالی ہندوستان کا ہے۔ اس کی قیمت تقریباً 3 ڈالر فی اونس ہے۔
Ceylon Cinnamon
سیلون دار چینی خصوصی طور پر سری لنکا میں تیار کی جاتی ہے اور بین الاقوامی مارکیٹ میں 27 ڈالر فی پاؤنڈ میں فروخت ہوتی ہے۔
مزید اسٹوریز کے لئے یہاں پر کلک کریں
کلک کریں
یہ بھی پڑھیں