مشروم کے حیر ت انگیز فوائد
مشروم ایک مزیدار اور مفید غذا ہے جس میں غذائیت کے وہ تمام اجزاء پائے جاتے ہیں جو ہماری صحت کے لیے فائدہ مند ہوتے ہیں۔
مشروم وٹامن ڈی کاایک اچھا ذریعہ ہیں۔
یہ ایک کم کیلوری والی سبزی ہے جسے آپ وزن میں کمی کی غذا کے حصے کے طور پر بھی کھا سکتے ہیں۔
اس کو سالن، سلاد، سوپ میں استعمال کیا جاسکتا ہے اور یہاں تک کہ ناشتے کے طور پر بھی کھایا جاسکتا ہے۔
مشروم دل کی صحت کی حفاظت میں مدد کرتی ہے۔
دوسرے سبزیوں کی نسبت مشروم میں زیادہ مقدار میں پوٹاشیم پایا جاتا ہے۔
مشروم سیلینئم کا ایک بہت بڑا ذریعہ ہیں۔ سیلینئم جسم میں اینٹی آکسیڈینٹ کی طرح کام کرتا ہے۔
مشروم میں کیلوری کی مقدار کم ہوتی ہے۔
.