نیم کے پتے یہ جلد کو خوبصورت بناتے ہیں
نیم کے پتے دواؤں کی خصوصیات سے بھر پور ہوتے ہیں
نیم کے پتوں میں اینٹی بیکٹیریل خصوصیات پائی جاتی ہے۔
یہ جلد کو بے داغ اور خوبصورت بناتے ہیں۔
اس کا استعمال کئی قسم کے فیس واش کے لیے بھی کیا جاتا ہے۔
نیم کے پتوں کا رس صرف دو بار استعمال کرنے کے بعد ہی چہرے پر واضح فرق نظر آتی ہے۔
اس رس کو استعمال کرنے سے چہرہ پہلے سے زیادہ چمکدار بنتا ہے۔
نیم کا پانی دو ماہ تک ایسا کرنے سے چہرہ بالکل صاف ہو جائے گا۔
اس کو ہر کوئی استعمال کرسکتے ہیں۔
.