Green Leaf

پاکستانی سابق کپتان کا بیٹا کرکٹر اعظم خان ٹرولز کا شکار

پاکستانی کرکٹر اعظم خان ٹرولز سے پریشان ہیں۔

پچیس سالہ اعظم خان کا وزن 120 کلو گرام سے زیادہ ہے۔

وکٹ کیپر اعظم پاکستان ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے اہم رکن ہیں۔

اعظم کے والد معین خان بھی پاکستانی کرکٹر رہ چکے ہیں۔

وکٹ کیپر معین خان پاکستان کے کپتان بھی تھے۔

اعظم خان نے 2021 میں پاکستان کے لیے اپنا پہلا میچ کھیلاہے۔

کچھ لوگ اعظم کو 'آلو-لڈو' کہہ کر ٹرول کررہے ہیں۔

انضمام الحق کو بھی بہت سے تماشائی الو کہہ کر چھیڑتے تھے۔

اعظم خان پاکستان کے لیے اب تک 7 ٹی ٹوئنٹی میچ کھیل چکے ہیں۔