دہلی کے اس کیفے میں اٹھائے یونان کا لطف

دہلی میں ایسے بہت سے کیفے ہیں، جہاں لوگ جانا پسند کرتے ہیں۔

ایسا ہی دہلی میں ایک کیفے ہے جو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔

سوشل میڈیا پر اس کیفے کو منی سینٹورینی کہا جا رہا ہے۔

دراصل، سینٹورین یونان میں ایک ساحل ہے۔

اور یہ ساحل اپنی خوبصورتی کی وجہ سے پوری دنیا میں بہت مشہور ہے۔

  نوروانگ کیفے کا ڈائزن بھی اسی ساحل جیسا ہے جونوجوانوں کو بہت پسندآرہا ہیں

نوروانگ کیفے دہلی کے مجنوں کا ٹیلہ  علاقے میں واقع  ہے۔

 یہاں 1000 روپے میں آرام سے کھانا کھا سکتے ہیں۔

یہاں تک پہنچنے کے لیے یلو میٹرو لائن پر ودھان سبھا میٹرو اسٹیشن پر اترنا پڑے گا