اب دہلی کو ڈرانے لگا ہے یمنا ندی کا پانی، دیکھیں 10 ان دیکھی تصاویر
دہلی میں جمنا ندی نے 45 سال کا ریکارڈ توڑ دیا ہے
اس کے پانی کی سطح 208 میٹر سے اوپر پہنچ چکا ہے
جمنا کا پانی دہلی سکریٹریٹ کے انڈر پاس تک پہنچ گیا ہے
جس کے بعد دہلی کی سبھی بارڈر پر بھاری گاڑیوں کے داخلے پر پابندی لگا دی گئی ہے
پانی جمع ہونے کی وجہ سے لوگ گھروں سے نکلنے پر مجبور ہیں
لال قلعہ کے بالکل پیچھے پانی جمع ہونے کی وجہ سے حالت مزید خراب ہوگئی ہے
پانی بھر جانے کی وجہ سے نیپال-ہندوستان میتری بس سروس بھی پھنس گئی
ریسکیو ٹیم کو کشتی کی مدد لینی پڑ رہی ہے
جمنا کے پانی کی سطح لوہے کے پل کو چھوتے ہوئے مسلسل پانی کی سطح بڑھ رہی ہے