موسم سرما میں سنترے کھانے کے فائدے
سردیاں شروع ہوتے ہی اس کااثر ہمارے جسم پر ظاہر ہونا شروع ہو جاتا ہے۔
ایسے میں لوگ خود کو فٹ رکھنے کے لیے بہت سے پھل اور سبزیاں کھاتے ہیں۔
ایسا ہی ایک پھل موسمی ہے، جو غذائیت سے بھرپور ہوتا ہے۔
موسمی پھل، غذائی اجزاء کا خزانہ ہے۔
اس میں سوڈیم، پوٹاشیم، کیلشیم، فاسفورس آئرن وغیرہ پائے جاتے ہیں۔
سنترے سردیوں میں مدافعتی نظام کو مضبوط کرتے ہیں۔
سنترے جسم میں فری ریڈیکلز کو بے اثر کرنے میں بہت مدد کرتے ہیں۔
سنترے کا استعمال کرانک بیماریوں پر قابو پانے میں بہت فائدہ مند ثابت ہوتے ہیں۔
یہاں پر کلک کریں