پاکستان نے ورلڈ کپ میں عالمی ریکارڈ بنا دیا۔

سری لنکا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 9 وکٹوں پر 344 رنز بنائے۔

therealpcb

Instagram

پاکستان نے 10 گیندیں باقی رکھ کر 4 وکٹوں پر 345 رنز بنا کر میچ جیت لیا۔

اتنے رنز کاہدف واپس  بنانا  ورلڈ کپ کی تاریخ کی سب سے بڑی جیت ہے۔

اس سے قبل ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ رنز کے تعاقب کا ریکارڈ آئرلینڈ کے نام تھا۔

آئرلینڈ نے یہ ریکارڈ 2011 میں بنگلور میں انگلینڈ کے خلاف بنایا تھا۔

پاکستان بمقابلہ سری لنکا میچ میں 4 سنچریاں اسکور کی گئیں۔

ورلڈ کپ کی تاریخ میں پہلی بار ایک ہی میچ میں 4 سنچریاں اسکور کیا گیا۔

سری لنکا کی جانب سے کوسل مینڈس اور سمارا وکرما نے سنچری کی۔

پاکستان کی جانب سےمحمد  رضوان اور شفیق نے میچ وننگ سنچریاں اسکور کیں۔

مزید اسٹوریز کے لئے یہاں پر کلک کریں