پاکستان نے ورلڈ کپ کی تاریخ میں شرمناک ریکارڈ بنایا
پاکستانی ٹیم ورلڈ کپ 2023 میں سیمی فائنل سے پہلے ہی باہر ہوگئی۔
शेर काफी सामाजिक होते हैं और झुंड में ही रहते हैं
پاکستان کو انگلینڈ کے خلاف آخری میچ میں شکست ہوئی تھی۔
پاکستان ٹیم نے ٹورنامنٹ میں 9 میچ کھیلے اور صرف 4 میں کامیابی حاصل کی۔
بابر اعظم کی قیادت میں ٹیم کو 5 میچز میں شکست کا سامنا کرنا پڑا ۔
ورلڈ کپ کی تاریخ میں پاکستانی ٹیم کی یہ بدترین کارکردگی ہے۔
سال 1983 اور 1999 کے ورلڈ کپ میں پاکستان کو 4-4 میچز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔
یہ ٹیم 2015 اور 2019 کے ورلڈ کپ میں بھی سیمی فائنل تک نہیں پہنچ سکی تھی
پہلی بار پاکستانی ٹیم مسلسل 3 ورلڈ کپ کے سیمی فائنل تک نہیں پہنچ سکی۔
پاکستان نے صرف 1992 میں ون ڈے ورلڈ کپ کا ٹائٹل جیتا ہے۔
مزید اسٹوریز کے لئے یہاں پر کلک کریں
کلک کریں
یہ بھی پڑھیں