شاہین شاہ آفریدی نے 100 وکٹیں حاصل کیں
شاہین شاہ آفریدی نے ون ڈے کرکٹ میں 100 وکٹیں مکمل کر لی ہیں۔
انہوں نے یہ کارنامہ ورلڈ کپ کے ایک میچ میں بنگلہ دیش کے خلاف کیا
۔
پاکستان کے شاہین شاہ آفریدی 51 میچوں میں 100 وکٹوں کا ہندسہ عبور
کرچکے ہیں۔
آفریدی نے آسٹریلوی فاسٹ بولر مچل اسٹارک کا ریکارڈ توڑ دیا۔
مچل اسٹارک نے بطور فاسٹ بولر 52 میچوں میں 100 وکٹیں حاصل کیں۔
سندیپ لامیچھنے کے پاس سب سے کم ایک روزہ میچوں میں 100 وکٹیں لینے
کا ریکارڈ ہے۔
نیپال کے لیگ اسپنر لامیچھنے نے 42 ون ڈے میچوں میں یہ عالمی ریکار
ڈ قائم کیا ہے۔
راشد خان 44 ون ڈے میچوں میں 100 وکٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں۔
مزید اسٹوریز کے لیے لنک پر کلک کریے
لنک