جب بابر اعظم نے 26 گیندوں پر سنچری اسکور کی۔
بابر اعظم پاکستان کے بہترین کرکٹرز میں سے ایک ہیں۔
بابر نے ایک بار پاکستان کے ٹی 10میچ میں شاندار بلے بازی کی۔
بابر نے یہ اننگز سال 2017 میں شاہد آفریدی چیریٹی فاؤنڈیشن لیگ میں کھیلی تھی۔
اس دوران بابر کے بلے سے 7 چوکے اور 11 چھکے لگے۔
اس میچ میں بابر نے صرف 26 گیندوں پر سنچری اسکور کی تھی۔
بابر اعظم نے صرف باؤنڈریز کی مدد سے 94 رنز بنائے۔
انہوں نے یہ اننگز فیصل آباد میں گرین ٹیم کے خلاف کی تھی۔
میچ میں بابر اعظم کا اسٹرائیک ریٹ 384.6 رہا۔
حال ہی میں بابر اعظم نے کپتانی کے عہدے سے استعفیٰ دیا تھا۔
.