آئی پی ایل میں کھیلنے والے پاکستان کے ٹاپ 3 کرکٹرز
پاکستانی کرکٹرز نے آئی پی ایل میں صرف ایک سیزن کھیلا۔ اس کے بعد سیاسی وجوہات کی بنا پر انہیں لیگ کھیلنے کی اجازت نہیں دی گئی۔
آل راؤنڈر شاہد آفریدی 2008 میں دکن چارجرز کی ٹیم کے لیے کھیل
ے۔ تاہم وہ توقع کے مطابق بلے بازی سے اچھی کارکردگی نہیں دکھا سکے۔
آفریدی نے 10 میچوں میں 81 رنز بنائے جبکہ لیگ اسپن بولنگ سے 9
وکٹیں حاصل کیں۔
فاسٹ بولر شعیب اختر آئی پی ایل کے پہلے سیزن میں کولکتہ نائٹ
رائیڈرز کی ٹیم کا حصہ تھے۔
.
اختر نے
دہلی ڈیئر ڈیولز
کے خلاف 5 وکٹیں حاصل کیں۔
شعیب ملک آئی پی ایل میں دہلی ڈیئر ڈیولز کی طرف سے کھیل چکے ہ
یں۔
شعیب ملک نے آئی پی ایل کے 7 میچوں میں 52 رنز بنائے۔
.