پاکستانی اینکر کو بھارت میں کیوں ڈر لگ رہا تھا  ؟

پاکستانی اینکر زینب عباس بھارت میں  کیوں خوفزدہ محسوس کر رہی تھی ؟ جانئے وجہ

زینب عباس ورلڈ کپ کی کوریج کے لیے بھارت آئی تھی۔

پاکستانی اینکر آئی سی سی کی ڈیجیٹل ٹیم کا حصہ تھی۔

لیکن زینب عباس نے صرف ایک میچ کور کرکے بعد ہندوستان چھوڑ دیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق  انہیں بھارت سے ڈی پورٹ کر دیا گیا ہے۔

زینب نے پوسٹ شیئر کرتے ہوئے اچانک بھارت چھوڑنے کی وجہ بتا دی۔

زینب اپنی پرانی پوسٹ پر آرہی ردعمل سے خوفزدہ ہوئی۔

انہوں نے ہندو دیوی دیوتاؤں کے حوالے سے ایک متنازعہ پوسٹ کی تھی۔

زینب نے اپنی پرانی پوسٹ پر معافی بھی مانگ لی ہے۔

مزید اسٹوریز کے لئے یہاں پر کلک کریں