پنیر کھانے کے حیرت انگیز فائدے
پنیر کو پروٹین کا خزانہ سمجھا جاتا ہے، اس کے علاوہ میں بہت سے غذائی اجزاء پائے جاتے ہیں۔
پنیر میں کیلشیم کی کافی مقدار پائی جاتی ہے جو ہڈیوں کو صحت مند رلھنے میں مدد کرتا ہے۔
پنیر کی صحت مند چربی مستقل توانائی فراہم کرتی ہے ،جوسستی اور تھکاوٹ کا مؤثر طریقے سے مقابلہ کرتی ہے۔
یہاں پر کلک کریں
پنیر میں موجود زنک اور وٹامن بی 12 مدافعتی نظام کو مضبوط بنانے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔
پنیر کی پروبائیوٹک خصوصیات آنتوں کو صحت مند رکھتے ہیں ، جس سے ہاضمے کے مسائل سے نجات ملتی ہے۔
پنیر کو مختلف پکوانوں میں استعمال کیا جاسکتاہے۔
پنیر میں موجود چربی جلد کی کی دیکھ بھال کرتی ہے اور موسم سرما میں ہونے والی خشکی کا مقابلہ کرتی ہے ۔
یہاں پر کلک کریں