یہ پھل جلد اور بالوں کے مسائل کا علاج
اس کی کاشت دیہی علاقوں میں زیادہ تر گھروں میں کی جاتی ہے۔
پپیتا کو ایک صحت بخش پھل سمجھا جاتا ہے۔
جس کی وجہ سے لوگ اسے بڑے شوق سے کھانا پسند کرتے ہیں۔
یہ سردیوں کے موسم میں بھی بہت فائدہ مند ہے۔
اس سے جسم کی کئی طرح کی بیماریاں دور ہوتی ہیں۔
اس سےکھانے سے جلد چمکدار رہتی ہے۔
اس کے استعمال سے چہرے کی جھریاں، داغ ، دھبے وغیرہ ختم ہوجاتے ہیں۔
پپیتا سر کی جلد کو صحت مند رکھنے کے لیے بہت فائدہ مند ہے۔
جس کی وجہ سے سر کی جلد میں خشکی، فنگس وغیرہ نہیں ہوتے اور بال جھٹرنے محفوظ رہتے ہیں۔
یہاں پر کلک کریں