پپیتے کے بیج ذیابیطس کے مریضوں کے لیے علاج ہیں
پپیتے کے بیج ذیابیطس میں مبتلا افراد کے لیے بہ
ت فائدہ مند ہیں۔
پپیتے کے بیج فلیونوئیڈز، پولی فینولز اور اینٹی
آکسیڈنٹس سے بھرپور ہوتے ہیں جو شوگر لیول کو کم کرنے میں مدد دیتے ہیں۔
پپیتے کے بیجوں کے علاوہ پپیتا ذیابیطس کے مریضو
ں کے لیے بھی فائدہ مند ہے۔
اس کے علاوہ پپیتے کے بیج بہت سی چیزوں میں فائد
ہ مند ہیں۔
پپیتے کے بیجوں میں کافی مقدار میں فائبر ہوتا ہ
ے جو نظام ہاضمہ کو صحت مند رکھتا ہے۔
پپیتے کے بیج ذائقے میں کڑوے ہوتے ہیں۔
ایسے میں ان کا استعمال کرنا بہت مشکل ہوتا ہے۔
آپ پپیتے کے بیجوں کو جوس ، سموتھی اور میٹھے می
ں شامل کرکے کھا سکتے ہیں۔
مزید اسٹوریز کے لیے لنک پر کلک کریے
لنک