پرینیتی چوپڑا کی نئی زندگی کا آغاز، پنجابی رسم و رواج کے مطابق ہوئی شادی
پرینیتی چوپڑا اب بالآخر راگھو چڈھا ایک دوسرے کی شریک حیاب بن گئی ہیں۔
اس مشہور جوڑے نے پنجابی رسم و رواج کے مطابق 24ستمبر کو شادی کی۔
روایتی لہنگا کے علاوہ پرینیتی کو شادی کے بعد بے بی پنک ساڑھی میں دیکھا گیا۔
پرینیتی چوپڑا اور راگھو چڈھا نے اپنی نئی زندگی کا آغاز کر دیا ہے
ادے پور میں پچھلے ایک ہفتے سے ہلچل تھی۔ شاہی شادی کے بعد ہر کوئی پرینیتی چوپڑا اور راگھو کی پہلی جھلک دیکھنے کے لیے بے تاب تھا۔
گزشتہ اتوار کو ادے پور کے ساتھ ساتھ پوری تفریحی دنیا میں پرینیتی اور راگھو کی شادی کے چرچے تھے۔
روایتی راجستھانی انداز اور پنجابی رسم و رواج کے درمیان، پ
پرینیتی نے زندگی بھر راگھو کا ہاتھ تھام لیا۔