Scribbled Underline
باڈی شیمنگ کا شکار ہوئی مہشور بالی ووڈ اداکارائیں
ارجن کپور ڈیبیو سے قبل موٹاپے کی وجہ سے باڈی شیمنگ کا شکار ہو ئے ہے۔
سوناکشی سنہا بھی اپنے ڈیبیو سے پہلے موٹاپے سے لڑ رہی تھی۔
ہما قریشی کو بھی موٹاپے کے باعث لوگوں کی باتیں سننی پڑیں۔
اننیا پانڈے کو ان کے دبلے پن کی وجہ سے ٹرول کیا گیا تھا۔
پرینیتی چوپڑا کو اپنے ڈیبیو کے دوران باڈی شیمنگ کا سامنا کرنا پڑا۔
الیانا ڈی کروز پر باڈی شیمنگ کا منفی اثر پڑا۔
ایشوریا رائے کو بیٹی کی پیدائش کے بعد کافی ٹرول کیا گیا۔
حمل کے بعد ایشوریا کا وزن کافی بڑھ گیا تھا جس کی وجہ سے انہیں تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔
ودیا بالن کئی بار باڈی شیمنگ کی شکار ہو چکی ہیں۔
مزید اسٹوریز کے لئے یہاں پر کلک کریں
کلک کریں
یہ بھی پڑھیں