مونگ پھلی کھانے کے حیران کن فائدے
مونگ پھلی ذائقے کے ساتھ صحت کے لیے بھی بہت فائدہ مند ہے۔
مونگ پھلی میں وٹامنز، منرلز، غذائی اجزاء اور اینٹی آکسیڈنٹس بھی ہوتے ہیں جو جسم کو توانائی فراہم کرتے ہیں۔
مونگ پھلی میں کیلشیم اور وٹامن ڈی کی مناسب مقدار ہوتی ہے۔ اس کے استعمال سے ہڈیاں مضبوط ہوتی ہیں
مونگ پھلی میں موجود غذائی اجزاء پیٹ سے متعلق کئی مسائل کو دور کرنے میں مدد دیتے ہیں۔
مونگ پھلی میں فیٹی ایسڈ پائے جاتے ہیں جو جلد کی بیماریوں سے بچانے میں مدد دیتے ہیں۔
مونگ پھلی میں اینٹی آکسیڈنٹس پائے جاتے ہیں جو زکام اور فلو سے نجات دلانے میں مددگار ثابت ہوتے ہیں۔
مونگ پھلی میں کیلشیم اور کاربوہائیڈریٹ وافر مقدار میں پائے جاتے ہیں۔ اس کے استعمال سے بلڈ شوگر لیول کنٹرول میں رہتا ہے
مونگ پھلی میں فائبر اور پروٹین وافر مقدار میں موجود ہوتے ہیں۔ جس سے وزن کم کرنے میں مدد ملتی ہے۔
.