یہ پھل وٹامنز اور منرلز کا پاور ہاؤس ہے
ناشپاتی کو غذائی اجزاء کا پاور ہاؤس سمجھا جاتا ہے۔
اس میں کئی قسم کے وٹامنز اور منرلز پائے جاتے ہیں۔
اس کے علاوہ یہ اینٹی آکسیڈنٹس سے بھی بھرپور ہے۔
یہ معدے کی بیماریوں میں بھی فائدہ مند ہے۔
یہ مدافعتی نظام کو بھی بڑھاتا ہے۔
ذیابیطس کے مریضوں کے لیے یہ بہترین ناشتہ ہو سکتا ہے۔
یہ دل سے متعلق امراض کو بھی ٹھیک کرتا ہے۔
اس کے علاوہ یہ بلڈ شوگر کو بھی کنٹرول کرت
ا ہے۔
.