ان پھلوں میں وافر مقدار میں پانی ہوتا ہے

گرمیوں کا موسم شروع ہو چکا ہے۔

تیز دھوپ کی وجہ سے بہت زیادہ پسینہ آتا ہے۔

جس کی وجہ سے جسم میں پانی کی کمی شروع ہوجاتی ہے۔

پانی کی کمی کی وجہ سے لوگ ہائیڈریشن کا شکار ہو جاتے ہیں۔

گرمیوں میں جسم میں پانی کی مناسب مقدار کو برقرار رکھنا ضروری ہے۔

موسمی پھلوں کا استعمال کریں جن میں انگور، تربوز، نارنگی، کھیرا وغیرہ شامل ہیں۔

ان پھلوں میں وافر مقدار میں پانی ہوتا ہے۔