کیا آپ نے اس خشک میوہ کا نام سنا ہے؟
چلغوزے کھانے کے بعد آپ کاجو، بادام، کھجور کوبھول جائیں گے، یہ جسم کو مضبوط بناتے ہیں۔
یہ ایک ایسا خشک میوہ ہے جس سے کھانے کے بعد آپ کو کاجو، بادام اور کھجور کھانے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔
بتایا جاتا ہے کہ چلغوزہ تمام خشک میوہ جات کا باپ ہے لیکن یہ مہنگا بھی ہیں۔
چلغوزے کھانے کے بہت سے صحت کے متعلق فوائد ہیں۔
چلغوزہ دل کو صحت مند رکھتے ہیں اور وزن کم کرنے میں بھی مدد دیتے ہیں۔
چلغوزہ میں ریسویراٹرول نامی ایک اینٹی آکسیڈینٹ پایا جاتا ہے، جو کینسر کا خطرہ کم کرتا ہے۔
چلغوزہ کھانے سے دماغ بھی تیز ہوتا ہے۔ اس میں اومیگا تھری ایسڈ بڑی مقدار میں پایا جاتا ہے۔
چلغوزہ ہڈیوں کو بھی مضبوط رکھتے ہیں اور اس میں کیلشیم کافی مقدار میں پایا جاتا ہے۔
چلغوزہ کھانے سے جوڑوں کے درد نہیں ہوتا اورآنکھوں کی روشنی برقرار رہتی ہیں۔
یہاں پر کلک کریں