پی ایم مودی نے حال ہی میں ہندوستان کے سب سے چھوٹی یوٹی لکشدیپ کا دورہ کیا۔
انہوں نے لکشدیپ میں سنورکلنگ کی، اور اسے "ایک پُرجوش تجربہ" قرار دیا۔
وزیر اعظم مودی مرجانوں اور مچھلیوں کی تصویریں پوسٹ کیں جو انہوں نے پانی کے اندر دیکھیں۔
نریندر مودی لکشدیپ کے نظارے سے لطف اندوز ہوئے اور انہوں نے لوگوں کو بھی لکشدیپ دیکھنے کا مشورہ دیا۔
ان کے مطابق، قدرت کی خوبصورتی کے علاوہ، لکشدیپ پرُسکون بھی ہے۔
اس تصویرپر پی ایم نے لکھا کہ اس سفر نے مجھے اس بات پر غور کرنے کا موقع فراہم کیا کہ 140 کروڑ ہندوستانیوں کی فلاح و بہبود کے لیے کس طرح مزید محنت کی جائے۔
انہوں نےاس دودرے کے کئی تصاویر شئیر کئے ہیں۔"
تصاویر سے ظاہر ہوتا ہے کہ وزیر اعظم نے لکشدیپ کی خوبصورتی کا خوب مزہ لیا ہے۔