خون بڑھانے کے لیے یہ پھل روزانہ کھائیں
انار سب سے زیادہ کھائے جانے والے پھلوں میں سے ایک ہے۔
جسم میں خون کی کمی ہونے پر لوگ انار کا جوس پیتے ہیں۔
انار کا جوس پینے سے جسم کی کمزوری دور ہوتی ہے۔
یہ بہت سی بیماریوں سے لڑنے میں مدد کرتا ہے۔
انار کا باقاعدہ استعمال جسم میں خون کو بڑھاتا ہے۔
انار کو ہر عمر کے لوگ آسانی سے کھا سکتے ہیں۔
انار میں وٹامنز، آئرن، کیلشیم اور پروٹین پائے جاتے ہیں۔
انار کا جوس پینے سے جسم میں آئرن بڑھتا ہے۔
جسم میں خون کی کمی ہونے پر انار اور چقندر کاجوس ضرور پینا چاہیے۔
.