نزلہ زکام سے بچنے کے آسان طریقے
بدلتے موسم کے ساتھ ساتھ نزلہ زکام اور کھانسی ہونا عام بات ہے۔
ہر سال بہت سے لوگ ان مسائل کی زد میں آتے ہیں۔
کمزور قوت مدافعت والے افراد کو زیادہ خطرہ ہوتا ہے۔
بوڑھوں اور بچوں کو جلد نزلہ اور زکام ہو سکتا ہے۔
ویب ایم ڈی کے مطابق فلو ویکسین اس سے تحفظ فراہم کرسکتی ہے۔
وٹامن سی سے بھرپور غذاؤں کا استعمال اس کے لیے فائدہ مند ہے۔
بہت سارے پھل اور سبزیاں کھائیں اور بہت زیادہ پانی پئیں۔
بار بار ہاتھ دھوئیں اور متاثرہ افراد سے فاصلہ رکھیں۔
.