پریانکا چوپڑا اور نِک جونس نے دیسی روپ میں تہلکہ مچا دیا
پرینکاچوپڑا اننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی شادی میں شرکت کے لیے بھارت آئی ہیں۔
اداکارہ اپنے شوہر نک جونس کے ساتھ جوڑے کی خوشی میں شامل ہونے پہنچیں۔
ہلکے نارنجی رنگ کے لہینگا میں پرینکا نے تباہی مچادی۔
اداکارہ کے 'دیسی گرل' اوتار کو کافی پسند کیا جا رہا ہے۔
گلوکار نک جونس ہلکے گلابی رنگ کی شیروانی پہنے نظر آئے۔
جوڑے نے گلابی اور نارنجی رنگوں میں ایک دوسرے کی تکمیل کی۔
اننت امبانی-رادھیکا مرچنٹ کی شادی میں شرکت کے لیے کئی ستارے پہنچے۔
دھک دھک گرل مادھوری ڈکشٹ کو ملٹی کلر لہنگا پہنے دیکھا گیا۔
وہ اپنی فیملی کے ساتھ تقریب میں شرکت کے لیے آئیں تھیں۔
.